اداکارہ مايا علی کی کرکٹ کھيلنے کی ويڈيو وائرل

ويڈيو پر مداحوں کی جانب سے پسنديدگی کا اظہار

اداکارہ مایا علی کی رات کو گلی میں کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

انسٹاگرام پر وائرل ہونيوالی ويڈيو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

ويڈيو ميں مایا علی بیٹنگ کر رہی ہیں اداکارہ کے ساتھ ان کے دیگر دوست بھی رمضان ميں کرکٹ کو انجوائے کررہے ہيں۔

مایا کیمرے میں دیکھتے ہوئے بولتی ہیں کہ فیضان انہیں ایک کروڑ گیندیں کرواچکے ہیں لیکن وہ آؤٹ نہیں ہورہی ہیں لیکن اس گیند میں وہ آؤٹ ہوجائیں گی۔

متعلقہ خبریں