اداکارہ مریم نفیس نے منگنی کرلی؟

اداکارہ مریم نفیس کی نئی انسٹاگرام پوسٹ نے ان کے مداحوں کو حیران کردیا ۔

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام چند تصاویر پوسٹ کی گئیں جس کے ساتھ ہی کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ مجھے ڈھیر سارا پیار دینے کیلئے آپ کا بہت شکریہ ۔

انہوں نے بتایا کہ ان کی دعائے خیر (منگنی) 27 رمضان المبارک کو ہوئی ۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے ہونے والے ہمسفر کے ساتھ موجود ہیں ۔

منگنی میں ان کا میک اپ فائزہ سیلون نے کیا جس پر ان کا کہنا تھا ’فائزہ آپی ہمیشہ میرے ساتھ رہنے کیلئے آپ کا شکریہ ۔

متعلقہ خبریں