اداکارہ منشا پاشا نے رمضان المبارک میں اپنی پریشانی بتادی

اداکارہ منشا پاشا رمضان المبارک کے مہینے پیش آنے والی اپنی پریشانی سے مداحوں کو آگاہ کردیا۔

حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ منشا پاشا نے ایک ویڈیو میں بتایا کہ وہ رمضان کے مہینے میں وزن بڑھنے سے پریشان ہیں۔

اداکارہ نے انسٹاگرام ویڈیو میں کہا کہ عموماً رمضان المبارک کے دوران وزن کم ہوتا ہے لیکن میرے وزن میں اضافہ ہورہا ہے۔

منشا پاشا نے اپنے مداحوں سے پوچھا کہ کیا کسی اور کے ساتھ بھی ایسا ہورہا ہے؟

متعلقہ خبریں