اداکار علی سفینہ بھی کرونا وائرس کی تیسری لہر کا شکار ہوگئے۔
علی سفینہ نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کے زریعے اپنے مداحوں کو بتایا کہ وہ کرونا سے متاثر ہوگئے ہیں ۔
اپنی ٹوئٹ میں علی سفینہ نے کہا کہ ’دوستو، تقریباً ایک سال سے زائد عرصے تک وباء کو چکمہ دینے کے بعد میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے‘۔
Dosto,
I’ve been tested positive for Corona virus after dodging it for almost more than a year.
Wish me luck!!
— Ali Safina (@AliSafinas) April 27, 2021
علی سفینہ ان دنوں ہم ٹی وی کے ڈرامے’چپکے چپکے‘میں مسکین کے کردار میں نظر آرہے ہیں ۔
متعلقہ خبریں