اداکار ورون دھون کے گھر میں نئے ممبر کا اضافہ

بالی ووڈ اداکار ورون دھون کے گھر میں نئے ممبر کا اضافہ ہوا ہے ۔

بالی ووڈ اداکار ورون دھون نے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ان کے کتے کو دیکھا جاسکتا ہے جو ان کے ساتھ کھیل رہا ہے۔

اداکار نے ویڈیو کے ساتھ لکھا ہے کہ انہوں نے ابھی تک کتے کا نام نہیں رکھا ہے تو لہٰذا نام رکھنے میں ان کی مدد کریں ۔

متعلقہ خبریں