ارطغرل کے مرکزی کردار کا ایک اور تاریخی ڈرامہ

ارطغرل میں مرکزی کردار ادا کرنے والے انگین التان ایک اور تاریخی ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کررہے ہيں ۔

بربروس سيريز خیرالدین بربروس کی زندگی پر مبنی ہے اس سيريز کا پہلا ٹریلر جاری کرديا گيا۔

ترک تاریخی ڈرامہ سیریل بابروس کو 9 ستمبر سے نشر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔

ڈرامے کی پہلی قسط میں 30 منٹ کی مسلسل لڑائی دیکھنے کو ملے گی جس کی شوٹنگ دو ماہ کے طویل عرصے میں مکمل کی گئی۔

ارطغرل غازی کا مرکزی کردار ادا کرنے والی انگین آلتان نے بابروس میں بھی مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

متعلقہ خبریں