اسرائیل جنگ ہار چکا، وزیرخارجہ کا سی این این کوانٹرویو

امریکی ٹی وی اینکر کے سوالوں کا بھرپور جواب

شاہ محمود قریشی نے امريکی ٹی وی کی اينکر پرسن کو لاجواب کرديا۔ سی اين اين سے انٹرويو کے دوران جب اينکر نے اینٹی سيمائٹ کہہ کر وار کيا اور پھر چين کے مسلمانوں کا ذکر کيا تو شاہ محمود نے بخوبی اپنا مؤقف پيش کيا۔ واضح کرديا کہ دنيا بھر کے عوام کا دباؤ بہت بڑھ چکا، جنگ بندی ناگزير ہے، اسرائيل جنگ ہار چکا ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

متعلقہ خبریں