
تصویر: اسکرین شاٹس
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی گلوکار جیسن ڈی رولو کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہے جس میں انہیں ایشیا کی مشہورترین جلیبی بناتے دیکھا جاسکتا ہے۔
یہ ویڈیو جیسن نے اپنےٹک ٹاک اکاؤنٹ پر شیئرکی تھی جس کی سب سے دلچسپ بات پس منظر میں چلنے والا بھارتی گانا ” جلیبی بے بی ” ہے۔
اس گانے پر متعدد انداز میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنائی گئیں لیکن امریکی گلوکار حقیقی جلیبی کے ساتھ بازی لے گئی۔
ویڈیو میں انہیں جلیبی بنانے کی ترکیب کے تمام اسٹیپس فالو کرنے کے بعد فرائی اور شیرے میں ڈبوتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
I’m sorry why is Jason Derulo on tiktok making jalebis ? pic.twitter.com/X4veTAf3Lu
— afshan d’souza-lodhi (@afshandl) June 22, 2021
ویڈیوکواتنازیادہ پسند کیا گیا کہ ٹک ٹاک کےعلاوہ یہ دیگرسوشل میڈیا پلیٹ فارمزپربھی خوب وائرل ہوئی، ٹوئٹرصارفین نے تو شدید حیرت کا اظہار کرتے ہوئے اپنی پسندیدگی بھی ظاہر کی۔
LOOOOOL now this has made my morning!
Jalebis are definitely an underrated desi snack https://t.co/WLBzuuWpjB
— Dr. Nuzhat Tabassum (@ThenSheAppears) June 23, 2021
Omffff this is so random 😂😂😂😂😂😂😂 this is such a cool way to promo his version of jalebi baby lmao https://t.co/4no6EDxHSU
— jalebi uncle MD (@YoGurlSimi) June 22, 2021
he actually did a pretty good job at making them? now i want some https://t.co/3uicbOq3Os
— 🌹🌻 (@snowberali) June 23, 2021
امریکی گلوکارکی اس منفرد ویڈیو کو پسند کرنے والوں بڑی تعداد ایشائی صارفین کی تھی جنہوں نے اسے کھانے کی خواہش کا بھی اظہارکیا۔
متعلقہ خبریں