انگلینڈ میں ’یورپ کا سب سے بڑا‘ عقابوں کا میلہ، شائقین محظوظ
27 جون ، 2021
شمالی انگلینڈ میں عقابوں کا سالانہ فیسٹیول منعقد ہوا جس میں مختلف اقسام کے عقابوں کی نمائش کی گئی۔
یہ فیسٹیول 2017 سے ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔ رواں برس یہ میلہ ڈیونکومبے پارک میں ’نیشنل سنٹر فار برڈز آف پرے‘ میں ہوا۔ اس فیسٹول کی جھلکیاں دیکھیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ان تصاویر میں۔