آج کی اہم خبر:مریم نواز کوٹ لکھپت جیل جائیں گی

ذیل میں آج کی اہم خبروں کا احوال آپ کیلئے دیا گیا ہے۔

حمزہ شہباز کے روبکار آج جاری کيے جائيں گے۔ رہائی کے بعد استقبال کيلئے مريم نواز سميت کارکنوں کی بڑی تعداد ميں آمد متوقع ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کوہاٹ کے بابری بانڈہ گراونڈ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

حمزہ شہبازکی رہائی پر مسلم ليگ ن رہنما مريم نواز کوٹ لکھپت جيل روانہ ہونگی۔

پی ٹی آئی کا ڈسکہ الیکشن کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں آج 2 میچز کراچی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

امریکی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مقتول صحافی خشوگی کے قتل کی منظوری سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلطان نے دی تھی۔

متعلقہ خبریں