آج کی اہم خبر:وکلا کی گرفتاری پر بار کونسل کا آج ہڑتال کا اعلان

ذیل میں اہم خبروں کا احوال آپ کیلئے دیا گیا ہے۔

اسلام آباد بار کونسل نے زیر حراست وکلا کو بے قصور قرار دیکر گرفتاریوں کیخلاف آج ہڑتال کا اعلان کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس آج دوبارہ طلب کرلیا۔

پیپلزپارٹی کے نصف سے زائد ارکان سندھ اسمبلی کو آج وزیراعلیٰ ہاؤس بلا ليا گيا۔

وزیراعظم عمران خان نے ہارس ٹریڈنگ ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔

مسلم ليگ ن کے رہنما کيپٹن صفدر کو لاہور کي ضلع کچہري ميں پيش کيا جائے گا۔

یوسین بولٹ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے وڈیو شیئر کی۔ بیٹنگ کرتے یوسین بولٹ پہلی بال ٹُک کرتے ہیں جبکہ دوسری بال پر کور ڈرائیو کھیلتے ہیں۔

متعلقہ خبریں