آرمی چیف نے نمازعید لائن آف کنٹرول پرجوانوں کیساتھ اداکی

قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہادر جوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے لائن آف کنٹرول کے اگلے مورچوں پر نماز عید ادا کی۔ سپہ سالار نے کہا کہ عوام کی سیکیورٹی اور بہتری پاک فوج کی اولین ترجیح ہے، قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے۔ عید کے موقع پر کشمیری عوام کی قربانیوں کو فراموش نہیں کرسکتے، وقت آگیا ہے کہ اس انسانی المیے کا خاتمہ ہو۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

متعلقہ خبریں