آزادکشمیر انتخابات میں دھاندلی کیلئے ملی بھگت ہورہی ہے، شاہدخاقان

این سی او سی سے خط واپس لینے کا مطالبہ

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ این سی او سی کا الیکشن سے کیا تعلق، آزاد کشمیر انتخابات میں دھاندلی کیلئے ملی بھگت ہو رہی ہے۔ ن لیگی رہنماء نے این سی او سی سے الیکشن کے التواء کا خط واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ یہ بھی کہا کہ کشمیر پر مؤقف کمزور ہوگیا تو اُس کی تلافی کون کرے گا۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں نیب کو بھی خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

متعلقہ خبریں