منگل 4 مئی کی اہم خبروں پر ایک مختصر نظر۔
الیکشن کمیشن میں این اے 249 میں مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست کی سماعت آج ہوگی۔
احتساب عدالت لاہور میں شہباز شريف حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی۔
یوم علی کے سلسلے میں ملک کے مختلف شہروں میں جلوس نکالے گئے جن میں کرونا ایس او پیز کا خیال رکھا گیا
جہانگير ترین اور علی ترين کی عبوری ضمانت میں19مئی تک توسیع کردی گئی ہے۔
اٹک ميں برہان انٹرچينج کے قريب مسافر کوچ الٹنے سے مرنےوالوں کی تعداد 15 ہوگئی۔ 35افراد زخمی ہیں۔
دمے سے بچاؤ کے لیے آگہی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
متعلقہ خبریں