دو جولائی کی اہم خبروں کا احوال:۔
پاکستان ميں کرونا وائرس سے مزيد 24 افراد انتقال کر گئے۔
قومی سلامتی کميٹی کے اجلاس ميں ڈی جی آئی ایس آئی نے سیاسی قیادت کو بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان کی سرزمین افغانستان کے تنازع میں استعمال نہیں ہو رہی ہے اور پاکستان نےامن کےلیے مخلصانہ، مثبت اور ذمہ دارانہ کردار ادا کیا ہے۔
بينک سے رقم نکلوانےاوراستعمال شدہ گاڑيوں کی خريداری پر ود ہولڈنگ ٹيکس ختم کردیا گیا ہے۔
لاہور ميں سرکاری ريٹ سے سستی سبزی بيچنے پر مقدمے میں لاہورہائیکورٹ نے اسسٹنٹ کمشنر کو آج طلب کرلیا ہے۔
پنجاب میں ہزاروں کرونا ویکسین ضائع ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
متعلقہ خبریں