بجٹ 22-2021: چھوٹی گاڑیاں سستی، امپورٹڈ موبائلز مہنگے

پاکستان کی قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے لیے تقریباً آٹھ ہزار ارب روپے کا نیا سالانہ بجٹ پیش کیا جا رہا ہے، جس کا خسارہ تین ہزار 50 ارب روپے بتایا جا رہا ہے۔ ٹیکس آمدن کا ہدف 5820 ارب اور نان ٹیکس آمدن کا ہدف 1420 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔