بلاول کا آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کا دعویٰ

مودی اورعمران خان سے جان چھڑائیں گے، چیئرمین پی پی

آزاد کشمیر کے دورے کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی حکومت پر کاری وار کئے۔ بولے کہ مقبوضہ کشمير کے عوام مودی کيخلاف جہاد کررہے ہيں اور يہاں کے لوگ عمران خان کی مہنگائی اور بيروزگاری کا مقابلہ کررہے ہيں۔ دعویٰ کيا کہ پی پی پی انتخابات ميں کاميابی حاصل کرکے آزاد کشميرميں حکومت بنائے گی، مودی اور عمران خان سے جان چھڑائيں گے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

متعلقہ خبریں