بچن کی تصویر میں بالی ووڈ اداکارہ کو پہچاننا مشکل

اکثر ٹی وی اسکرینوں پر جلوے بکھیرنے والے شوبز ستارے اپنے بچپن کی تصاویر کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کرکے اپنے مداحوں کو حیران کردیتے ہیں ۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے بھائی سدھارتھ کے ساتھ بچپن کی ایک تصویر کے ساتھ ایک موجودہ تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں دونوں بہن بھائی اپنی والدہ مدھو چوپڑا کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔

اداکارہ نے پیر کو اپنے بھائی سدھارتھ چوپڑا کی سالگرہ کے موقع پر یہ تصاویر شیئر کی ہیں۔

متعلقہ خبریں