بھارت: کروناوائرس سےایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں

فوٹو: الجزیرہ

بھارت میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے مزید 3ہزار 645 مریض انتقال کرگئے۔

بھارت میں ایک روز کے دوران سب سے زیادہ ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں جبکہ وزارت صحت کے مطابق 3لاکھ 80سے زائد کیسز بھی رجسٹرڈ رپورٹ ہوئے۔

کروناوائرس سے ہلاکتوں کی کل تعداد 2لاکھ 4ہزار832 سے تجاوز کرگئی ہیں۔

بھارتی پولیس اہلکاروں کی مسلمانوں سے دعا کی اپیل

بھارت میں کرونا متاثرین کی مجموعی تعداد اب تقریباﹰ ایک کروڑ 84لاکھ افراد کرونا کی عالمی وبا کا شکار ہوچکے ہیں۔

دوسری جانب بھارت میں پولیس اہلکاروں نے مسلمانوں سے مساجد میں کرونا سے بچاؤ کی دعا کرانے کی اپیل کررہی ہیں۔

متعلقہ خبریں