بیٹوں نے اپنی آواز سے امجدصابری کی یاد تازہ کردی

امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے 5 سال گزرگئے

جب دلعزيز قوال امجد صابری قاتلانہ حملے ميں شہيد ہوئے اس وقت فائرنگ سے کارميں سوار ديگردوافراد بھی شہيد ہوئے تھے يہ وہ دن تھا کہ جب امجد صابری آخری بار سماء کی ٹرانسميشن ميں آئے تھے اور آخری کلام پڑھا تھا اورخوب پڑھا تھا۔

متعلقہ خبریں