جنت مرزا اور بشریٰ انصاری کی بحث آخر ماجرا کیاہے؟

اس ہفتے سوشل میڈیا پر ہونے والی بحث و تنقید میں صارفین سمیت ہمارے شوبز فنکاروں نے خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، پہلی بحث اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے حوالے سے تھی جبکہ دوسری اداکار یاسر نواز اور اداکارہ علیزے شاہ سے متعلق جبکہ تیسری ٹک ٹاک اسٹارجنت مرزا اور بشری انصاری کے درمیان ہوئی ۔ ان بحث کی شروعات کہاں سے اور کیسے ہوئی جانئیے اس ویڈیو میں

متعلقہ خبریں