حکومت کے بجٹ نے اپوزیش لیڈرکا کمردرد ختم کردیا، بابراعوان

اپنے بھاگے ہوئے لیڈروں سے کہیں واپس آئیں، مشیرپارلیمانی امور

مشير پارليمانی امور بابر اعوان نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن کو بھرپور جواب دیا، کہتے ہیں حکومت نے ایسا بجٹ پیش کیا کہ اپوزیشن لیڈر کا کمر درد ختم ہوگیا، 4 گھنٹے تک مسلسل بولتے رہے اور قوم سنتی رہی، یہ اپنے بھاگے ہوئے لیڈروں سے کہیں کہ وہ واپس آئیں، باہر بیٹھ کر تقریریں کریں گے تو یہی سمجھا جائے گا کہ ان میں عوام کا سامنا کرنے کا حوصلہ نہیں۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

متعلقہ خبریں