درخت کے تنازع پرجھگڑا، بھائی کے ہاتھوں 2چھوٹے بھائی قتل

News-in-Brief-Urdu

صوابی کے علاقے پہور ہملٹ میں بھائی نے ایک درخت کے تنازع پر فائرنگ کرکے اپنے 2 چھوٹے بھائیوں کو قتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بھائیوں کے درمیان کافی عرصے سے جاری جائیداد کا تنازع تو علاقہ عمائدین حل کرواچکے تھے لیکن ایک درخت کی ملکیت کا جھگڑا شدت اختیار کرگیا تھا جو بالآخر 2 ہلاکتوں کا باعث بنا۔

جاں بحق ہونے والوں میں امروز خان اور ولید خان شامل ہیں جن کی لاشییں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ پولیس نے تفشیش کا آغاز کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں