دلیپ کمار نے عمران خان کےبارے میں کیا کہا تھا؟

وزیراعظم انکی پسندیدہ شخصیات میں شامل تھے

Your browser does not support the video tag.

دليپ کمار کی تو ايک دنيا مداح ہے لیکن خود دليپ کمار جن لوگوں کو پسند کرتے تھے ان ميں عمران خان بھی شامل تھے۔

ايک تقريب ميں دليپ کمار نے عمران خان کی شاندار الفاظ ميں تعريف کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ خوش نصيب ہے وہ ماں جس نے ايسا بيٹا جنم ديا۔ دليپ نے عمران خان کے لیے مزید کیا کہا تھا سنیے اس رپورٹ میں۔

متعلقہ خبریں