مرحوم بھارتی اداکار دلیپ کمار کو ممبئی میں سپردِ خاک کیے جانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔
دلیپ کمار کو ممبئی کے جوہو قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا ہے جبکہ کورونا وائرس کے پیشِ نظر ان کی تدفین میں صرف 20 لوگوں کو آنے کی اجازت تھی۔
A statesman like farewell to the great #DilipKumar sahab.
An era ends. pic.twitter.com/NAgakSvpJh
— Faridoon Shahryar (@iFaridoon) July 7, 2021
تاہم ان کے تدفین کی مذکورہ ویڈیو ٹوئٹر پر وائرل ہوگئی جسے دیکھ کر ان کے مداح مزید سوگوار ہوگئے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مختصر تعداد میں لوگوں کی موجودگی میں سپردِ خاک کرکے سرکاری اعزاز کے ساتھ سلامی دی جارہی ہے۔
متعلقہ خبریں