دنیا کا طویل ترین لٹکنے والا پل، تصاویر میں

دنیا کا طویل ترین لٹکنے والا پل یورپی ملک پرتگال میں پیدل چلنے والوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ پل کے کھلنے سے سیاحوں کی تعداد میں اضافے کی امید کی جا رہی ہے جو کورونا کی عالمی وبا کے بعد متاثر ہوئی تھی۔ 
516 میٹر کی اونچائی والا یہ پل 175 میٹر طویل ہے جو دریائے پائیوا کے اوپر لٹک رہا ہے۔ دیکھیے خبر رساں ادارے روئٹرز کی ان تصاویر میں