دوسراون ڈے: انگلینڈ کا پاکستان کوجیت کیلئے 248رنز کا ہدف

ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم 247 رن زپر آؤٹ ہوگئی، فل سالٹ اور جیمز ونس نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ بارش کے باعث میچ 47 اوورز تک محدود کردیا گیا، حسن علی نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

متعلقہ خبریں