نواک جوکووچ کو شکست
عالمی شہرت یافتہ رافیل نڈال نے عالمی نمبرون نواک جوکووچ کو شکست دیکر دسويں باراٹالين اوپن اپنے نام کرلیا۔
اٹالين اوپن کےفائنل ميں رافیل نڈال نے نواک جوکووچ کےخلاف 5-7، 1-6 اور 3-6 سے کامیابی حاصل کی۔ یہ دسواں موقع تھا کہ اسپينش ليجنڈ نے ٹائٹل اپنے نام کيا۔
دوسری جانب اٹالين اوپن ميں فتح کے بعد نڈال نے فرنچ اوپن پر نظريں جمالی ہیں۔
متعلقہ خبریں