واقعہ کی موبائل فوٹیج سامنے آگئی
راولپنڈی پیر ودھائی میں موٹر سائيکل سوار ملزمان شہری سے دن دیہاڑے چار لاکھ روپے اور موبائل فون چھين کر فرار ہوگئے۔ واردات کی موبائل فوٹيج بھی سامنے آگئی۔ پوليس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
متعلقہ خبریں