راولپنڈی ٹیسٹ: پانچ روزہ میچ کے دلچسپ لمحات تصاویر میں

راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز 343 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 268 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ میچ کے دلچسپ لمحات اے ایف پی اور پی سی بی کی تصاویر میں