زمین کی خاطربھائی نےچھوٹےبھائی کو فیملی سمیت ختم کردیا

بہاولپور ميں زمين کے تنازع پر بڑے بھائی نے خنجر کے وار سے چھوٹے بھائی اس کی بيوی اور دو بچوں کو قتل کرديا۔ 

پولیس کے مطابق دونوں بھائیوں کے درمیان ساڑھے 12 ايکڑ زمين کا تنازع تھا جس پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو اس کی بيوی اور دو بچوں سمیت قتل کرديا۔

واقعہ تحصیل یزمان کے علاقے 116 ڈی این بی میں پیش آیا جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا۔

متعلقہ خبریں