سعودیہ پہنچنےوالےمسافروں کےلیے قرنطینہ لازمی قرار

فوٹو: ٹوئٹر

سعودی عرب پہنچنے والے مسافروں کے لیے قرنطینہ لازم قرار دیا گیا ہے۔

گاکا نےمسافروں کو قرنطینہ سے استشنی کیلئے شرائط وضوابط بھی جاری کردی ہیں۔ کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے نیا سفری  ہدایت نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سعودی عرب  میں داخلےکی اجازت کے حامل ممالک کےشہریوں کیلئےقرنطینہ سینٹرز قائم کردئیے گئے ہیں۔ متعلقہ ایئرلائیز کا مسسافروں کیلئے سعودی عرب  میں قرنطینہ اداروں سے کنٹریکٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔

پابندی سےاستثنیٰ والے ممالک کے مسافروں کے لیے ہیلتھ انشورنس لازمی قراردیا گیا ہے۔ استشنی کیلئے مسافروں کو4 اقسام کی ویکسین ڈوز میں سے کوئی ایک ڈوزلگوانا لازمی ہے۔

متعلقہ خبریں