سلطانز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)6 کے چودھویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈٰی اٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

ملتان سلطانز کا اسکواڈ: کپتان محمد رضوان، جیمز وینس، شان مسعود، ریلی روسو، صہیب مقصود، خوشدل شاہ، کارلوس برتھ ویٹ، سہیل خان، عمران طاہر، عمران خان جونئیر اور شاہنواز دھانی شامل ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسکواڈ: کپتان سرفراز احمد، فاف ڈو پلیسی، عثمان خان، محمد عظم، صائم یوب، بین کٹنگ، محمد نواز، زاہد محمود، ڈیل اسٹین، محمد حسنین اور قیس احمد شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں