بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی نئی فلم رادھے نے ریلیز کے چند منٹوں میں ہی دھوم مچادی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی نئی فلم “رادھے” آج عید کے پہلے روز دوپہر 12 بجے آن لائن ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم زی فائیو پر ریلیز کی گئی تھی۔
سلمان خان کی فلم ریلیز ہوتے ہی انڈیا سمیت دنیا بھر سے شائقین نے ویب سائٹ پر لاگ اِن کیا جس کی وجہ سے ٹریفک حد سے زیادہ ہوگئی اور سرور کریش کرگیا۔
Servers crashed due to heavy traffic!! Around 1.25 million people logged in at 12:00 pm to watch #Radhe on ZEE5.
— Salmankhanfans🔥 (@fansofsalman003) May 13, 2021
Zee5 servers crashed at 12noon as 1.25 million+ people logged in to watch #Radhe your most wanted bhai at the same time.
The response is HUGE! pic.twitter.com/Sx7vaPP6QW
— LetsOTT GLOBAL (@LetsOTT) May 13, 2021
اس دوران بعض مداح تو فلم دیکھنے میں کامیاب رہے جبکہ بہت سے لوگ سرور کی بحالی کا انتظار کر رہے ہیں۔
Watched #Radhe just now and I can describe in two words “MASS ENTERTAINER”.
A super Entertaining film with perfect blend of action, comedy and drama. Huge scale action will win your hearts. There is not a single dull moment as screenplay is super fast. Sk is rocking as Radhe. pic.twitter.com/GQRwLIpFwF
— ʀasɦɨ❥ (@SoulRashu) May 13, 2021
فلم رادھے کی ہدایتکاری کوریو گرافر پربھو دیوا نے کی ہے۔ اس میں سلمان خان کے ساتھ دشا پاٹنی، رندیپ ہوڈا اور جیکی شروف بھی مرکزی کرداروں میں نظر آ رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں