سنجے دت کے نئے لُک کے ساتھ تصویر وائرل

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت کی سفید بالوں کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بھارتی اسٹار کی اہلیہ مانیاتا دت نے شوہر اور بچوں کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں سنجے دت کے بال سفید جبکہ ان کی شیو کالی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سنجے دت نے اپنے بالوں پر بلیچ کا استعمال کیا ہوا ہے جس کے باعث ان کے بالوں کا رنگ سفید ہوگیا ہے۔

متعلقہ خبریں