بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نے اپنے نئے گھر میں منتقل ہونے بعد تصاویر پوسٹ کردیں ۔
اداکارہ سنی لیون اکثر ہی سوشل میڈیا پر اپنی ذاتی زندگی سے متعلق لمحات مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔
آج سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں اداکارہ نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ نئے گھر میں لی گئی تصاویر شیئر کیں ۔
Here we go baby love @DanielWeber99 !!
A new chapter in our life here in India begins!! I love the home and life we have built here and this beautiful home is truly icing on the cake with our 3 beautiful children!! #satnamwaheguru pic.twitter.com/RKxtHjmejf— sunnyleone (@SunnyLeone) July 14, 2021
تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ ہندوستان میں ہماری زندگی کا ایک نیا باب شروع ہوتا ہے !! مجھے بنائے گئے تعمیراور اس زندگی سے پیار ہے اور یہ خوبصورت گھر اپنے 3 بچوں کے ساتھ واقعی میں سونے پر سہاگا ہے ۔
یاد رہے گزشتہ دنوں بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نے ممبئی کے علاقے اندھیری میں 12 ویں منزل پر واقع نیا لگژری اپارٹمنٹ خریدا تھا ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اس 5 اپارٹمنٹ کا کارپیٹ ایریا 3,967 مربع فٹ ہے جبکہ اس اپارٹمنٹ میں تین کار پارکنگ سلاٹ ہیں۔
سنی لیونی نے 28 مارچ 2021 کو 16 کروڑ روپے میں نیا فلیٹ خریدا ہے، یہ پراپپرٹی سنی نے اپنے اصلی نام یعنی کرن جیت کور ووہرا کے نام سے خریدی ہے۔
متعلقہ خبریں