وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
I have tested positive for coronavirus. I feel fine with mild symptoms. InshAllah will get well soon.
— Shafqat Mahmood (@Shafqat_Mahmood) May 25, 2021
مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر وفاقی وزیر تعلیم نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ میرا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، تاہم میں معمولی علامات کیساتھ طبعیت بہتر محسوس کر رہا ہوں، انشااللہ جلد صحتیاب ہو جاؤں گا۔
ٹیسٹ مثبت آنے پر وفاقی وزیر تعلیم نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔
متعلقہ خبریں