اسسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ نے گندم کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 5ہزار بوریوں کے 3ٹرک پکڑلیے۔
اسسٹنٹ کمشنر عثمان اکرم نے گندم کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف مختلف مقامات پر کاروائیاں کرتے ہوئے نورکوٹ، کوٹ نیناں اور کنجروڑ سے گندم کی 5ہزار بوریاں اور 3 ٹرک پکڑلیے۔
اے سی عثمان اکرم کا کہنا ہےکہ پکڑی گئی گندم کی مالیت سوا کروڑ سے زائد ہے جبکہ گندم تحویل میں لے زخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا۔
متعلقہ خبریں