شہريار آفريدی نے جان بوجھ کرووٹ ضائع کيا، محمد زبیر

حفيظ شيخ کو ووٹ نہيں دينا چاہتے تھے

مسلم ليگ ن کے رہنما محمد زبير نے دعویٰ کیا ہے کہ شہريار آفريدی نے جان بوجھ کر ووٹ ضائع کیا کیونکہ وہ حفيظ شيخ کو ووٹ نہيں دينا چاہتے تھے۔

متعلقہ خبریں