شیخوپورہ:اوڈھاں گاؤں کے مکین ایف آئی اے سے خوفزہ کیوں

لوگ ان پڑھ مگر انگریزی کے ماہر

شیخو پورہ کے اوڈھاں نامی گاؤں میں تعلیم کی شرح نہ ہونے کے برابر ہے۔ گاؤں والوں کو اردو نہيں آتی مگر حیرت انگیز امر یہ ہے کہ انگريزی فر فر بولتے اور جدید ٹیکنالوجی کا بھی بھرپور استعمال جانتے ہیں اور یہی مہارت ان کو ایک ایسے راستے پر ڈال گئی ہے کہ ان کو ہر وقت ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کا خوف لاحق رہتا ہے۔ تفصیل جانئے اس رپورٹ میں

متعلقہ خبریں