شیخوپورہ کے علاقے خانقاہ ڈوگراں کے قریب کار نہر ميں گرنے سے 11افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو 1122 حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں سات بچے اور 3 خواتين بھی شامل ہیں۔
کار کا حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ کار سوار قلعہ دیدار سنگھ سے خانقاہ ڈوگراں جا رہے تھے۔
ریسکیو عملے نے نہر سے تمام لاشوں کو نکال کر اسپتال منتقل کر دیا۔ لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
متعلقہ خبریں