اداکارہ صبا قمر نے کہا کہ فلسطین میں دہشت گردی فوری بند کی جائے اور آزاد کیا جائے۔
اداکارہ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ فلسطین کی موجودہ صورتحال دیکھ کر میرا دل غم سے بھر گیا ہے۔
My heart is so full, Stop this terrorism in Palestine💔 #FreePalestine
What is happening is so horrible and heart wrenching!🥺 #SavePalestine #Palestinianlivesmatter
— Saba Qamar (@s_qamarzaman) May 12, 2021
اداکارہ نے مختلف ہیش ٹیگز استعمال کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ فلسطین میں ہورہا ہے وہ ہیبت ناک ہے، انسانیت سوز ہے۔
واضح رہے کہ غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری نہ رکی، فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 35 ہوگئی ہے۔
متعلقہ خبریں