عزیربلوچ دسویں مقدمہ میں بری

لیاری گینگ کے سرغنہ عزیر بلوچ کو ایک اور مقدمے میں بری کردیا گیا۔

کراچی کی سیشن عدالت نے لیاری گینگ کے اہم کردار ارشد پپو کے قریبی ساتھی کے قتل کے کیس کا فیصلہ سنایا۔ پولیس کے مطابق عزیر بلوچ نے 2014میں ارشد پپو کے قریبی ساتھی کو ہلاک کیا تھا۔

وقعہ کا مقدمہ کلاک کوٹ تھانہ میں درج کیا گیا تھا۔ عزیر بلوچ کو مجموعی طور پر 59 مقدمات میں 10 مقدمات میں بری کیا جاچکا ہے۔

متعلقہ خبریں