علیزے شاہ کی فلم ’دُلہن اور ایک رات‘کا ٹریلر دیکھیں

یہ ویب سریز اردو فلکس پر نشر کی جائیگی

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کی فلم ’ُلہن اور ایک رات ‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

علیزے شاہ کی فلم ’ دُلہن اور ایک رات ‘ کا ٹریلر یو ٹیوب سمیت سوشل میڈیا پر جاری کر دیا گیا ہے جسے دیکھنے کے بعد شائقین دنگ رہ گئے ہیں۔

ویب سریز میں اداکارہ علیزے فلم میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔

فلم ’ دُلہن اور ایک رات ‘ ایک ویب سیریز ہے جسے او ٹی ٹی پلیٹ فارم اردو فلکس پر نشر کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں