علی امین گنڈاپور کو آزاد کشمیر سے نکلنے کا حکم

آزاد کشمیر کے الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کو آزاد کشمیر سے نکل جانے کا حکم دے ديا۔

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے وفاقی وزیر کی جلوسوں میں شرکت اور تقریر پر پابندی عائد کرتے ہوئے رہنما انہیں آزاد کشمیر سے نکل جانے کا حکم دیا۔

کمیشن کہا گیا ہے کہ آزاد کشمیر میں علی امین گنڈاپور کی تقاریر سے امن و امان کا مسئلہ پیدا ہور ہا ہے۔

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کو ہدایات پر عمل درآمد کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم بھی دے دیا۔

متعلقہ خبریں