علی رحمان خان کی ستاروں سے سجی سالگرہ، تصاویر دیکھیے

تصویر: علی رحمان خان/انسٹاگرام

اداکار علی رحمان خان نے شوبزساتھیوں کے ساتھ گزشتہ روز اپنی 33ویں سالگرہ منائی۔

ان کی قریبی دوست اداکارہ عائشہ عمر نے انسٹااسٹوریزمیں انہیں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کااظہار کیا۔

ستاروں سے سجی اس تقریب میں عائشہ عمر، ہانیہ عامر، مائدہ عظمت، وجاہت رؤف، نومی انصاری سمیت دیگر شریک تھے۔

علی رحمان خان کی سالگرہ کی تقریب کی تصویری جھلکیاں دیکھیے۔