علی ظفر کی علیزے شاہ کے ساتھ ویڈیو وائرل

 

 پاکستان کے معروف گلوکار، اداکار و ماڈل علی ظفر کی اداکارہ علیزے شاہ کے ہمراہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

ہم ٹی وی کے سوشل اکاونٹ سے جاری کی گئی ویڈیو میں بتایا گیا کہ اداکارہ علیزے شاہ اور گلوکار علی ظفر آنے والے ہم اسٹائل ایوارڈ میں ایک ساتھ پرفارم کرتے نظر آئینگے ۔

اس سے قبل وائرل ہونے والی ویڈیو میں چل رہا گانا ’چن وے‘ علی ظفر  اور عائمہ بیگ کا گایا ہوا ہے جو کہ فلم ’طیفا ان ٹربل‘ میں علی ظفر اور اداکارہ مایا علی پر فلمایا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں