عمران خان کے جانے کاوقت قریب آچکا ہے
پی ڈی ایم سربراہ فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کی سياست کا غير ضروری حصہ ہيں۔ وزيراعظم کی حيثيت کا اندازہ اس بات سے ہوگيا کہ قومی سلامتی کميٹی کی ميٹنگ ميں نہ ان کو کسی نے بلايا نہ وہ خود آئے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ٹی وی انٹرويو ميں کہتے ہيں کہ کسی قيمت پر امريکا کو اڈے نہيں ديں گے۔ ان سے کوئي پوچھے کہ اڈے مانگے کس نے ہيں؟
متعلقہ خبریں