اداکارہ بشریٰ انصاری نے عیدالفطر کے موقع پر اپنے خاندان کی پرانی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی ۔
بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ ان کے خاندان اور اُن کا دل ٹوٹ چکا ہے۔
بشریٰ انصاری کی جانب سے شیئر ی گئی تصویروں میں ان بہن سنبل شاہد کو بھی دیکھا جا سکتا ہے جن کا انتقال چند روز قبل ہی ہوا ۔
گزشتہ روز بھی انہوں نے اپنی مرحوم بہن سنبل شاہد اور ان کے مرحوم بیٹے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے دکھ کا اظہار کیا تھا ۔
متعلقہ خبریں