عید قربان پر انا، اکڑ، جلن، نفرت بھی قربان کریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ کل مذہبی جوش و خروش سے منائی جائے گی اور شہریوں کی جانب سے سنت ابراہیمی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے قربانی کا فریضہ انجام دیا جائے گا۔

اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر نے بھی انسٹاگرام پر ایک معنی خیز پوسٹ شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

محسن عباس حیدر نے لکھا کہ اس عید پر لگے ہاتھ اپنی انا، اکڑ، جلن، نفرت وغیرہ بھی قربان کرہی دیجئے۔

متعلقہ خبریں